اگر طالب علم ان اوقات میں کسی ایک وقت بھی مدافعت سے مراجعت کرتا رہے تو وہ اسے کافی ہو جائے گا۔ لیکن مراجعت کے دوران منزل کی پختگی پر اطمینان ضروری ہے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ استاد طالب علم سے متفرق سوالات کرے اور اس کے حفظ والتقان کی درجہ بندی کرے۔ مراجعت کا افضل ترین طریقہ یہ ہے کہ انفرادی طو پر کسی کو سنایا جائے، کیونکہ بعض اوقات انسان غلط پڑھ رہا ہوتا ہے۔ لیکن اسے غلطی معلوم نہیں ہوتی، جو کسی دوسرے کو سنانے سے دور ہو جاتی ہے۔ |
Book Name | قرآن مجید کی تعلیم اور تجوید کا صحیح طریقہ |
Writer | ھدی الشاذلی |
Publisher | کلیۃ القرآن و الکریم والتربیۃ الاسلامیہ |
Publish Year | |
Translator | قاری محمد مصطفی راسخ |
Volume | |
Number of Pages | 121 |
Introduction |