Maktaba Wahhabi

25 - 121
عاملہ شیئًا۔)) ’’جس شخص نے دوسروں کو علم سکھایا، اس کے لیے اس پر عمل کرنے والوںکا بھی ثواب ہے، اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں سے کچھ کمی نہ جائے گی۔‘‘ 10۔ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنا ہر علم سے پہلے ضروری ہے: امام قرطبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ((طلب العلم منافل ورتب لا ینبغی تعدیہا، ومن تعداہا فقد تعدی سبیل السلف الصالح، ومن تعدّی سبیلہم متعمدا، فقد ضل، ومن تعداہم مجتہدا، فقد ذل، فأول التعلیم حفظ کتاب اللّٰہ۔)) ’’طلب علم کی ایک ترتیب اور درجہ بندی ہے۔ جس کو نظر انداز کرنا عیر مناسب عمل ہے، جو اس درجہ بندے سے تجاوز کرتا ہے وہ صلف صالحین کے منہج سے ہٹ جاتا ہے۔ جو عمداً ان کے منہج سے ہٹتا ہے، وہ گمراہ ہو جاتا ہے اور اجتہاد ہٹتا ہے وہ ذلیل ہو جاتا ہے، سب سے اولین تعلیم قرآن مجید کا حفظ ہے۔‘‘ ٭…٭…٭
Flag Counter