Maktaba Wahhabi

213 - 262
وغیرہ میں بیوی سے ہمبستری کرلینے اور قسم کے کفارے ہیں۔ تعزیرات(تنبیہی سزائیں):یہ سزائیں مسلمان حاکم کی صوابدید پر مبنی ہیں ‘ وہ ان کے ذریعہ زجر و توبیخ کرتا ہے([1])تنبیہی سزائیں حدود کے درجہ تک نہیں پہنچتیں،الا یہ کہ جرم بہت سنگین ہوتو تعزیر قتل تک بھی پہنچ سکتی ہے،اور یہ تمام چیزیں حاکم کی خواہش نفس کے مطابق نہیں بلکہ شرعی قواعد کے مطابق ہیں۔[2] (۳۴/۲)قدری سزائیں :اس کی دوقسمیں ہیں :
Flag Counter