Maktaba Wahhabi

209 - 402
کے مقامی و بیرونی پروگراموں میں شرکت کے لیے وہ ہمہ وقت تیار رہتے۔مرکزی جمعیت کے اجلاسوں میں شمولیت لازمی سمجھتے اور ان کی کارروائیوں میں بھرپور حصہ لیتے۔ دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ ان کی یہ تمام تر علمی و عملی صفاتِ حمیدہ،مرنجاں مرنج طبیعت اور اخلاق و اقدار کے اعمالِ صالحہ کو قبول و منظور فرما کر ان کی مغفرت فرمائے اور احباب و پسماندگان کو صبر و حوصلے کی توفیق بخشے۔ ٭٭٭
Flag Counter