Maktaba Wahhabi

278 - 315
جواب:۔ شریعت نے بغیر کسی عذر کے لگاتار تین بار جمعہ چھوڑنے سے منع کیا ہے اور اس پر سخت وعید آئی ہے۔ البتہ اگر کوئی شرعی عذر ہو مثلاً یہ کہ جمعہ کی نماز کے وقت آپریشن میں مشغول ہو جا نا تو ایسی صورت میں جمعہ کی نماز کے بجائے ظہر ادا کرلینی چاہیے۔ تاہم ہمیشہ کوشش اس بات کی ہو کہ جمعہ کی نماز چھوٹنے نہ پائے۔ بات نماز پڑھنے والے کی نیت پر موقوف ہے کہ اسے واقعی شرعی عذر لاحق ہے یا نہیں۔
Flag Counter