Maktaba Wahhabi

286 - 402
ہے۔شاہ جی نے فرمایا کہ بھئی میں تو مسافر ہوں،یہ سوال تو میں نے آپ جھنگ کے رہنے والوں سے کرنا تھا۔اچھا تم بتاؤ کہ اگر کسی کی بیوی،بہن،بیٹی کا نام ہیر ہے تو وہ ہاتھ کھڑا کرے۔پنڈال میں سناٹا چھا گیا۔شاہ جی نے فرمایا کہ جواب تو خود آپ لوگوں نے دے دیا ہے،جس کا نام رکھنے کے لیے کوئی تیار نہیں،وہ کیسی عورت ہو گی! افسوس پیار و محبت والی اور خوش خصال و خوش بیان یہ شخصیات اب کہاں ! سب کہاں ؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں ٭٭٭
Flag Counter