Maktaba Wahhabi

204 - 227
جو کہ قرض دینے سے پیشتر نہیں لیتا تھا، تو یہ وہ قرض ہے، کہ اس نے فائدہ کمایا۔(اور ایسا قرض دینا حرام ہے۔) اور اگر اس نے قرض خواہ کی مہمانی کی اور اس سے پہلے ان کے درمیان ایسی صورت نہ تھی، تو قرض خواہ نے جو کھایا، اس کا حساب کیا جائے گا[یعنی کھانے کے بقدر رقم مقروض کے قرضے سے منہا کر دی جائے گی۔]۔ ‘‘
Flag Counter