Maktaba Wahhabi

47 - 177
صَاغِرُوْنَ۔ نُعَامِلُکُمْ عَلیٰ شَیْئٍ نَرْضَی بِہِ نَحْنُ وَأَنْتُمْ، فِيْ کُلِّ عَامٍ أَبَدًا مَا بَقِیْنَا وَبَقِیْتُمْ، وَنُقَاتِلُ عَنْکُمْ مَنْ نَاوَأَکُمْ، وَعَرَضَ لَکُمْ فِيْ شَیْئٍ مِنْ أَرْضِکُمْ وَدِمَائِکُمْ وَأَمْوَالِکُمْ، وَنَقُوْمُ بِذٰلِکَ عَنْکُمْ إِذَا کُنْتُمْ فِي ذِمَّتِنَا، وَکَانَ لَکُمْ بِہٖ عَہْدٌ عَلَیْنَا۔ وَإِنْ أَبَیْتُمْ فَلَیْسَ بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ إِلَّا الْمُحَاکَمَۃَ بِالسَّیْفِ حَتَّی نَمُوْتَ مِنْ آخِرْنَا أَوْنُصِیْبَ مَا نُرِیْدُ مِنْکُمْ۔ ہٰذَا دِیْنُنَا الَّذِیْ نَدِیْنُ اللّٰہَ بِہٖ، وَلَا یَجُوْزُ لَنَا فِیْمَا بَیْنَنَا وَبَیْنَہُ غَیْرُہُ، فَانْظُرُوْا لِأَنْفُسِکُمْ۔[1] اے شخص! تمہیں تمہاری شخصیت اور تمہارے ساتھی مغالطے میں مبتلا نہ کر دیں۔ تم رومیوں کی جس کثرت سے ہمیں ڈرا رہے ہو اور یہ کہ ہم ان کے مقابلے کی تاب نہیں رکھتے، تو میری عمر کی قسم! تو یہ(بات)ہمیں خوف زدہ نہیں کر سکتی اور نہ ہی ہمارے ارادے کو شکستہ کر سکتی ہے… ہم میں سے ہر شخص صبح و شام اپنے رب تعالیٰ سے یہ دعا کر رہا ہے، کہ وہ اسے شہادت نصیب فرما دیں اور اسے اپنے وطن، سر زمین اور اہل و عیال کی طرف نہ لوٹائیں۔ ہم میں سے کسی کا ہدف پیچھے نہیں، بلکہ بلاشبہ ہمارا مقصود آگے ہے اور ہم میں سے ہر ایک اپنے اہل و عیال کو اپنے رب کی سپردگی میں دے آیا ہوا ہے۔ تم جو چاہتے ہو، اس کے متعلق غورو خوض کر کے ہمیں بتلا دو۔ ہم تم سے تین میں سے ایک بات کے علاوہ کسی بھی اور بات کو نہ قبول کرنے والے ہیں اور نہ ہی سننے والے۔ ان میں سے جوچاہو اختیار کر لو۔ باطل(کے
Flag Counter