Maktaba Wahhabi

94 - 177
{قُلْ لِّلَّذِیْنَ کَفَرُوْا سَتُغْلَبُوْنَ وَ تُحْشَرُوْنَ اِلٰی جَہَنَّمَ وَ بِئْسَ الْمِہَادُ۔ قَدْ کَانَ لَکُمْ اٰیَۃٌ فِیْ فِئَتَیْنِ الْتَقَتَا فِئَۃٌ تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَ اُخْرٰی کَافِرَۃٌ یَّرَوْنَہُمْ مِّثْلَیْہِمْ رَاْیَ الْعَیْنِ وَ اللّٰہُ یُؤَیِّدُ بِنَصْرِہٖ مَنْ یَّشَآئُ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَعِبْرَۃً لِّاُ ولِی الْاَبْصَارِ} مصرف[1] نے {فِئَۃٌ تُقَاتِلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ} ببدر [2] {وَ اُخْرٰی کَافِرَۃٌ} [3] تک تلاوت کی[4]۔ [آپ کافروں سے کہہ دیجیے، کہ تم یقینا مغلوب کیے جاؤ گے اور جہنم کے لیے جمع کیے جاؤ گے اور وہ برا ٹھکانا ہے۔ بے شک تمہارے لیے ایک دوسرے کے مقابلے میں آنے دونوں جماعتوں میں ایک نشانی تھی، ایک گروہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتا تھا اور دوسرا کافر تھا۔ وہ انہیں اپنی ظاہری آنکھوں سے اپنے سے دوگنا دیکھ رہا تھا۔ اللہ تعالیٰ اپنی مدد کے ساتھ جس کی چاہیں تائید کرتے ہیں۔ بے شک اس میں اہل بصیرت کے لیے عبرت ہے۔] اس واقعہ سے یہ بات واضح ہے، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو ان کے
Flag Counter