Maktaba Wahhabi

108 - 263
روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: سید الاستغفار یہ ہے کہ تم کہو: ’’اللھم أنت ربي،لا إلٰہ إلا أنت ،خلقتني وأنا عبدک ،وأنا علی عھدک ووعدک ما استطعت ،أعوذ بک من شرما صنعت ،أبوء لک بنعمتک علي،وأبوء بذنبي ،فاغفرلي فإنہ لا یغفر الذنوب إلا أنت‘‘[1] اے اللہ تو ہی میراب ہے ‘ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ،تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں اپنی طاقت بھر تجھ سے کئے ہوئے اپنے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں ،میں نے جو کچھ کیا اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں ،اپنے آپ پر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں ،اوار اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہوں ‘ لہٰذا مجھے بخش دے کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ:’’ جس نے ان کلمات کو ان پر یقین رکھتے ہوئے دن میں پڑھا اور اسی دن شام ہونے سے پہلے مرگیا تو وہ جنتیوں میں
Flag Counter