Maktaba Wahhabi

207 - 263
زمین سے ایک مٹھی مٹی لی،پھر ان کے چہروں کی طرف متوجہ وہ کر(مٹی پھینکتے ہوئے)فرمایا:’’شاھت الوجوہ‘‘چہرے بد ترین ہو جائیں(بگڑ جائیں)‘ چنانچہ ان میں سے کسی انسان کو اللہ نے پیدا نہیں کیا تھا کہ اس مٹھی کی مٹی اس کی دونوں آنکھوں میں بھر نہ گئی ہو،چنانچہ وہ پشت پھیر کر بھاگ کھڑے ہوئے ،اللہ نے انہیں شکست دی،اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے حاصل شدہ مال غنیمت مسلمانوں کے درمیان تقسیم فرمایا ۔[1]
Flag Counter