Maktaba Wahhabi

224 - 263
سے نجات دے دی،اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں ۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دعوۃ ذي النون إذ دعا بھا وھو في بطن الحوت: ﴿ لَاْ إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَاْنَکَ إِنِّيْ کُنْتُ مِنَ الظَّاْلِمِیْنَ﴾،فإنہ لم یدع بھا رجل مسلم في شيئٍ قط إلا استجاب اللّٰہ لہ‘‘[1] مچھلی والے(حضرت یونس علیہ السلام)نے جو دعا اس وقت کی تھی جب وہ مچھلی کے شکم میں تھے ،یہ تھی :﴿ لَاْ إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَاْنَکَ إِنِّيْ کُنْتُ مِنَ الظَّاْلِمِیْنَ﴾اے اللہ تیرے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ،
Flag Counter