Maktaba Wahhabi

240 - 263
اے لوگو !تم اللہ کی طرف محتاج ہو ،اور اللہ تعالیٰ ہی مالدار‘ لائق تعریف ہے۔ اس کی مزید وضاحت حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کردہ اس حدیث سے ہوتی ہے جسے آپ اپنے رب عز وجل سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ عز وجل نے فرمایا: ’’یا عبادي إني حرمت الظلم علی نفسي وجعلتہ بینکم محرماً فلا تظالموا،یا عبادي کلکم ضال إلا من ھدیتہ فاستھدوني أھدکم،یا عبادي کلکم جائع إلا من أطعمتہ فاستطعموني أطعمکم،یا عبادي کلکم عارٍ إلا من کسوتہ فاستکسوني أکسکم،یا عبادي إنکم تخطؤن باللیل والنھار وأنا أغفر الذنوب جمیعاً فاستغفروني أغفرلکم،یا عبادي إنکم لن تبلغوا ضري فتضروني،ولن تبلغوا نفعي فتنفعوني،یا عبادي لو أن أولکم
Flag Counter