Maktaba Wahhabi

185 - 444
(ب)…اس کے بعد قرآن کی تفسیر صحیح الاسناد احادیث صحیحہ کے ساتھ ثابت شدہ سنت سے۔ (ج)…پر (ان دونوں کے بعد) اقوال و آثار صحابہ سے۔ (د)… ان کے بعد تابعین کرام رحمہم اللہ جمیعاً کے اقوال و آثار سے۔ اور سب سے آخر میں : (ھ)… اس عربی لغت کے ساتھ کرتے ہیں کہ جس میں قرآنِ حکیم نازل ہوا ہے۔
Flag Counter