Maktaba Wahhabi

41 - 177
إِنَّ اللّٰہَ رَحِمَنَا، فَأَرْسَلَ إِلَیْنَا رَسُوْلًا یَدُلُّنَا عَلَی الْخَیْرٍ، وَیَأْمُرُنَا بِہِ، وَیُعَرِّفُنَا الشَّرَّ وَیَنْہَانَا عَنْہُ، وَوَعَدَنَا عَلٰی إِجَابَتِہِ خَیْرَ الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ۔ وَأَمَرَنَا أَنْ نَبْدَأَ بِمَنْ یَلِیْنَا مِنَ الْأُمَمِ فَنَدْعُوْہُمْ إِلَی الْإِنْصَافِ، فَنَحْنُ نَدْعُوْکُمْ إِلٰی دِیْنِنَا، وَہُوَ دِیْنٌ حَسَّنَ الْحَسَنَ، وَقَبَّحَ الْقَبِیْحَ کُلَّہُ۔ فَإِنْ أَبَیْتُمْ فَأَمَرٌ مِنَ الشَّرِّ، ہُوَ أَہْوَنُ مِنْ آخَرَ شَرٌّ مِنْہُ:اَلْجَزَائُ۔ فَإِنْ أَبَیْتُمْ فَالْمُنَاجَزَۃُ۔ وَإِنْ أَجَبْتُمْ إِلٰی دِیْنِنَا خَلَّفْنَا فِیْکُمْ کِتَابَ اللّٰہِ،وَأَقَمْنَاکُمْ عَلَیْہِ عَلیٰ أَنْ تَحْکُمُوْا بِأَحْکَامِہِ وَنَرْجِعُ عَنْکُمْ،وَشَانَکُمْ وَبِلَادَکُمْ۔ وَإِنْ اَتَّقَیْتُمُوْنَا بِالْجِزْيِ قَبِلْنَا وَمَنَعْنَاکُمْ، وَإِلَّا قَاتَلْنَاکُمْ۔ ’’بے شک اللہ تعالیٰ نے ہم پر رحم فرمایا اور ہماری طرف ایک رسول مبعوث فرمائے، وہ خیر کی جانب ہماری راہ نمائی کرتے ہیں اور اس(کے کرنے)کا حکم دیتے ہیں۔ وہ ہمیں بُرائی سے آگاہ کرتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں۔ ان کی بات ماننے پر ہم سے انہوں(یعنی اللہ تعالیٰ)نے دنیا و آخرت کی خیر کا وعدہ فرمایا ہے۔ انہوں نے ہمیں حکم دیا، کہ ہم اپنے پڑوس میں موجود اُمتوں سے آغاز کریں اور انہیں عدل وانصاف کرنے کی دعوت دیں، سو ہم تمہیں اپنے دین میں داخل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اس دین نے ہر اچھائی کو اچھا
Flag Counter