Maktaba Wahhabi

73 - 160
{وَتِلْکَ حُجَّتُنَآ اٰتَیْنٰھَآ إِبْرٰھِیْمَ عَلٰی قَوْمِہٖ نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآئُ إِنَّ رَبَّکَ حَکِیْمٌ عَلِیْمٌ۔وَوَھَبْنَا لَہٗٓ إِسْحٰقَ وَیَعْقُوْبَ کُلاًّ ھَدَیْنَا وَنُوْحًا ھَدَیْنَا مِنْ قَبْلُ وَمِنْ ذُرِّیَّتِہٖ دَاوٗدَ وَسُلَیْمٰنَ وَأَیُّوْبَ وَیُوْسُفَ وَمُوْسٰی وَھٰرُوْنَ وَکَذٰلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ۔وَزَکَرِیَّا وَیَحْیٰی وَعِیْسٰی وَإِلْیَاسَ کُلٌّ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ۔وَإِسْمٰعِیْلَ وَالْیَسَعَ وَیُوْنُسَ وَلُوْطًا وَکُلًّا فَضَّلْنَا عَلَی الْعٰلَمِیْنَ۔وَمِنْ اٰبَآئِھِمْ وَذُرِّیّٰتِھِمْ وَإِخْوَانِھِمْ وَاجْتَبَیْنٰھُمْ وَھَدَیْنٰھُمْ إِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۔ذٰلِکَ ھُدَی اللّٰہِ یَھْدِیْ بِہٖ مَنْ یَّشَآئُ مِنْ عِبَادِہٖ وَلَوْ أَشْرَکُوْا لَحَبِطَ عَنْھُمْ مَّا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۔} [1] ’’ اور یہ ہماری دلیل تھی،جو ہم نے ابراہیم۔علیہ السلام۔کو ان کی قوم کے مقابلے میں عطا فرمائی۔ہم جس کے چاہتے ہیں،درجات بلند کر دیتے ہیں۔بے شک آپ کے رب کمال حکمت والے،سب کچھ جاننے والے ہیں۔اور ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب۔ علیہما السلام۔عطا فرمائے۔ہم نے ان سب کو ہدایت دی۔اور اس سے پہلے ہم نے نوح۔علیہ السلام۔کو ہدایت دی اور ان کی اولاد میں سے داؤ د،سلیمان،ایوب،یوسف،موسیٰ اور ہارون۔علیہم السلام۔کو(بھی ہم نے ہدایت دی۔) یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔اور اسماعیل،الیسع،یونس اور لوط۔علیہم السلام۔کو(ہم نے ہدایت دی۔) اور ہر ایک کو ہم نے(اس زمانہ کے) جہان والوں پر فضیلت دی تھی۔اور ان کے باپ دادا،ان کی اولاد اور ان کے بھائیوں میں سے بعض کو ہم نے چن لیا تھا اور انہیں ہدایت دی تھی۔یہ اللہ تعالیٰ
Flag Counter