Maktaba Wahhabi

79 - 160
ماننے والوںکو ڈرائیں،اور انہوں [ یعنی اللہ تعالیٰ] نے ان کی دعوت کی کنجی اور ان کی رسالت کا خلاصہ معبود [ برحق] کی،ان کے اسماء صفات اور افعال کے ساتھ شناسائی بنایا،کیونکہ خوف،امید،محبت،طاعت اور عبودیت،یہ ساری چیزیں جس ذات سے ڈرا جائے،جس سے اُمید رکھی جائے،جس کے ساتھ محبت کی جائے،جس کی اطاعت کی جائے اور جس کی عبادت کی جائے،اس کو پہچاننے کے بعد ہی وجود میں آتی ہیں۔‘‘ ب:شیخ ابن باز کا قول: اسی بارے میں شیخ ابن باز نے جامعہ اُم القریٰ مکہ مکرمہ میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’أَعْظَمُ مَوْضُوْعٍ،وَأَھَمُّ مُوْضُوْعٍ ھُوَ مَوضُوْعِ الْعَقِیْدَۃِ،مَوْضُوْعُ التَّوْحِیْدِ وَضَدِّہِ،فَالتَّوْحِیْدُ ھُوَ الْأَمْرُ الَّذِيْ بَعَثَ اللّٰہُ مِنْ أَجْلِہِ الرُّسَلَ،وَأَنْزَلَ مِنْ أَجْلِہِ الْکُتُبَ،وَخَلَقَ مِنْ أَجْلِہِ الثَّقَلَیْنِ،وَبَقِیَّۃُ الْأَحْکَامِ تَابِعَۃٌ لِذٰلِکَ۔یَقُوْلُ سُبْحَانَہُ:{وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِِنسَ اِِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ}[1] فَوَجَبَ عَلَی أَھْلِ الْعِلْمِ خُلَفَائِ الرُّسُلِ أَنْ یُبَیِّنُوْا لِلنَّاسِ ھٰذَا الْأَمْرَ الْعَظِیْمَ،وَأَنْ یَکُوْنَ أَعْظَمَ الْمَطْلُوْبِ،وَأَنْ تَکُوْنَ الْعِنَایَۃُ بِہِ أَعْظَمَ عِنَایَۃٍ،لِأَنَّہُ مَتَی سَلِمَ صَارَ مَا بَعْدَہُ تَابِعًا لَہُ،وَمَتَی لَمْ یُوْجَدِ التَّوْحِیْدُ لَمْ یَنْفَعِ الْمُکَلَّفَ مَا حَصَلَ مِنْ أَعْمَالٍ وَأَقْوَالٍ،قَالَ اللّٰہُ تَعَالیٰ {وَلَوْ أَشْرَکُوْا لَحَبِطَ عَنْھُمْ مَّا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۔} [2]
Flag Counter