Maktaba Wahhabi

263 - 263
حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’إن قلوب بني آدم کلھا بین اصبعین من أصابع الرحمن کقلبٍ واحدٍ یصرفہ حیث شاء۔‘‘ بے شک اولاد آدم کے تمام دل رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ایک دل کی طرح ہیں ،وہ اسے جس طرح چاہتا ہے پھیرتا رہتا ہے۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللھم مصرف القلوب صرف قلوبنا علی طاعتک‘‘[1] اے اللہ !دلوں کے پھیرنے والے،ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ
Flag Counter