Maktaba Wahhabi

190 - 444
یوں مذکور ہے : ﴿وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا أَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ ۖ فَمِنْهُم مَّنْ هَدَى اللّٰهُ وَمِنْهُم مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْهِ الضَّلَالَةُ ۚ فَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ﴾ (النحل:۳۶) ’’اور ہم تو ہر قوم میں ایک پیغمبر بھیج چکے ہیں (یہ حکم دے کر) کہ اللہ تعالیٰ کی ہی عبادت کرو اور طاغوت سے بچے رہو (طاغوت جو اللہ تعالیٰ کے سوا پوجا جاوے) تو پیغمبروں کے سمجھانے سے کسی کو اللہ نے راہ پر لگا دیا اور کسی پر گمراہی جم گئی تھی۔ تو (اے قریش کے کافرو) ذرا ملک میں سیر کرو اور دیکھو (پیغمبروں کو) جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہو ا۔‘‘[1]
Flag Counter