Maktaba Wahhabi

440 - 444
کے عمل عظیم و تحریک دعوت میں بہت زیادہ بھلائی ضرور حاصل ہو گی۔ ان شاء اللہ تمام دعاۃ کرام حفظہم اللہ کو جان لینا چاہیے کہ:نہ ہی تو ان کی دعوت کامیاب ہو سکتی ہے اور نہ ہی ان کا کوئی کام درست ہو سکتا ہے مگر صرف اللہ عزوجل کے ساتھ ہمیشہ منسلک رہنے کے ساتھ اور ہر معاملے میں اسی پر بھروسہ کرنے کے ساتھ۔ اسی سے سوال کی توفیق ، اخلاص نیت ، نفسانی خواہش سے الگ رہنے اور تمام دینی امور کواللہ کے لیے ہی خالص کرنے کے ساتھ فلاح و کامرانی حاصل ہوتی۔ وَاللّٰہُ الْموفّق وَھُوَ وَلِیُّ الْتَّوْفِیْق۔
Flag Counter