Maktaba Wahhabi

44 - 67
قوت وغیرہ انسان کی قوت بصارت سے باہر ہے۔ ایک ہندو فلسفی کی شہادت یہ بات تو ہنود میں بھی مسلّم ہے کہ انسا ن اللہ کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھ سکتا چنانچہ نو سمرتی گیارھویں ادھیا نے آٹھویں منترمیں یہ لکھا ہے کہ ارجن نے شری کرشن جی سے جب خدا کی جلالی و جمالی صورت دیکھنے کی خواہش کی تو جواب ملا کہ تو مجھے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھ سکتا پس ان کا وھم ھباء و منشوراہو گیا۔ اس سے ثابت ہوا کہ زمین و آسمان کے قادر کا وجود ہے گو اسکو کسی نے نہیں دیکھا۔ اشیاء کا خود بخود نہ ہو سکنا وجودِ باری پر دلیل ہے۔ اگر کوئی شخص آپ سے کہے کہ بازار میں ایک ایسی دکان ہے جس کا کوئی دکاندار نہیں ہے نہ کوئی اسمیں مال لانے والا ہے نہ بیچنے والا ہے نہ کوئی اس کی
Flag Counter