Maktaba Wahhabi

129 - 279
۲- اللہ تعالیٰ ہوا کے ذریعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد فرماتا تھا‘ جیسا کہ ارشاد باری ہے: ﴿إِذْ جَاءَتْكُمْ جُنُودٌ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا وَجُنُودًا لَّمْ تَرَوْهَا﴾[1] جب تمہارے پاس لشکر آئے تو ہم نے ان پر ہوا اور ایسی فوج بھیج دی جنہیں تم نے نہیں دیکھا۔ لشکروں پر اللہ نے جو ہوا بھیجی وہ باد صبا (پوربی ہوا)تھی‘ جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ((نصرت بالصبا وأہلکت عاد بالدبور)) [2] بادصبا (پوربی ہوا) کے ذریعہ میری مدد کی گئی اور قوم عاد پچھمی ہوا سے ہلاک ہوئی۔ وغیرہ
Flag Counter