Maktaba Wahhabi

152 - 279
بخشنے والا مہربان ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَن لَّمْ يُؤْمِن بِاللّٰہِ وَرَسُولِهِ فَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَعِيرًا﴾[1] جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو بیشک ہم نے کافروں کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کررکھی ہے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے: ((أمرت أن أقاتل الناس حتیٰ یشھدوا أن لا إلہ إلا اللّٰہ ویؤمنوا بي وبما جئت بہ)) [2] مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے لڑتا رہوں یہاں تک کہ وہ اس بات کی شہادت دیدیں کہ اللہ کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں ‘ اورمجھ پر اور میری لائی ہوئی شریعت پر ایمان لے آئیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کا مفہوم یہ ہے کہ آپ کی نبوت کی تصدیق کی
Flag Counter