Maktaba Wahhabi

80 - 279
یہ لوگ درحقیقت آپ کو نہیں جھٹلاتے ہیں بلکہ یہ ظالم اللہ کی آیات کا کفر و انکار کرتے ہیں۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (( مثل ما بعثني اللّٰہ بہ من العلم والھدی کمثل الغیث الکثیر أصاب أرضاً،فکان منھا نقیۃ قبلت الماء فأنبتت الکلأ والعشب الکثیر،وکان منھا أجادب أمسکت الماء،فنفع اللّٰہ بھا الناس،فشربوا وسقوا وزرعوا،وأصاب منھا طائفۃ أخری،إنما ھي قیعان لا تمسک ماء ولا تنبت کلأ،فذلک مثل من فقہ في دین اللّٰہ ونفعہ ما بعثني اللّٰہ بہ فعلم وعلم،ومثل من لم یرفع بذلک رأساً ولم یقبل ھدی اللّٰہ الذي أرسلت بہ)) [1] اللہ تعالیٰ نے جو علم وہدایت دیکر مجھے مبعوث فرمایا ہے اس کی مثال کسی زمین پر ہونے والی اس بارش کی سی ہے جس کا کچھ حصہ نہایت صاف ستھرا (زرخیز) ہو جو پانی کو اپنی اندر جذب کرلے اورپھر اس سے
Flag Counter