Maktaba Wahhabi

95 - 279
اقرار کو اور نہ یہ کہ بندہ صرف اللہ وحدہ لا شریک کو پکارے‘ بلکہ اس کا خون و مال اس وقت تک حرام نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ مذکورہ تمام چیزوں کے ساتھ اللہ کے علاوہ معبودان باطلہ کا کفر و انکار نہ کرے‘ چنانچہ اگروہ کسی قسم کا شک یا تردد کرے تو اس کا جان و مال حرام نہ ہوگا،سبحان اللہ کتنا عظیم الشان او ر جلیل القدر مسئلہ ہے‘ اور کتنا واضح بیان اور دوٹوک حجت و برہان ہے جس سے تمام اختلافات کی جڑ کٹ جاتی ہے۔[1] ہم اللہ سے اپنے اور تمام مسلمانوں کے لئے دنیا و آخرت میں ہر شرو برائی سے عفوو عافیت کا سوال کرتے ہیں۔[2]
Flag Counter