Maktaba Wahhabi

145 - 154
’’ دَخَلَ عَلَیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ([1])حِیْنَ تُوَفِّیَتْ ابْنَتُہُ، ([2]) فَقَالَ: ’’اغْسِلْنَہَا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَکْثَرَ مِنْ ذٰلِکَ إِنْ رَأَیْتُنَّ ذٰلِکَ، بِماَئٍ وَسِدْرٍ، وَاجْعَلْنَ فِيْ الْآخِرَۃِ کَافُوْرًا أَوْ شَیْئًا مِنْ کَافُوْرٍ۔ فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِيْ۔‘‘ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی فوت ہوئی، تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: ’’انہیں بیری کے پتے ملے ہوئے پانی کے ساتھ تین یا پانچ مرتبہ غسل دو۔ اگر مناسب سمجھو، تو اس سے بھی زیادہ مرتبہ غسل دو۔ اور آخر میں کافور یا کچھ کافور استعمال کرلینا۔ جب تم (انہیں غسل دینے سے) فارغ ہوجاؤ، تو مجھے اطلاع کرنا۔‘‘ جب ہم فارغ ہوئیں، تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دی، تو آپ نے ہمیں اپنی چادر دی اور فرمایا:
Flag Counter