Maktaba Wahhabi

54 - 154
’’عَلَّمَنِيْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم کَلِمَاتٍ أَقُوْلُہُنَّ فِيْ الْوَتْرِ۔‘‘ ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کلمات سکھلائے، کہ میں انہیں (نماز) وتر میں پڑھا کروں۔‘‘ ’’اَللّٰہُمَّ اھْدِنِيْ فِیْمَنْ ھَدَیْتَ، وَعَافِنِيْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ، وَتَوَلَّنِيْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ، وَبَارِکْ لِيْ فِیْمَا أَعْطَیْتَ، وَقِنِيْ شَرَّ مَا قَضَیْتَ، إِنَّکَ تَقْضِيْ وَلَا یُقْضٰی عَلَیْکَ، وَإِنَّہُ لَاَ یَذِلُّ مَنْ وَّالَیْتَ، وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ، تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَاَلَیْتَ۔‘‘([1]) [اے اللہ! مجھے ہدایت دیجئے، ان لوگوں میں سے ،جنہیں آپ نے ہدایت دی اور مجھے عافیت دیجئے، ان لوگوں میں سے، جنہیں آپ نے عافیت دی اور میری نگہبانی فرمائیے، ان لوگوں میں سے، جن کی آپ نے نگہبانی فرمائی اور جو کچھ آپ نے عنایت فرمایا، اس میں برکت فرمائیے
Flag Counter