’’مولانا نور احمد علیہ الرحمۃ ڈیانوی کے صاحبزادے برادرم مولوی عبد الجبار صاحب بھی اس مبارک سفر میں مولانا کے خادم اور ہمسفر تھے، انھوں نے بھی مولانا کی مفارقت برداشت نہیں کی اور تاریخ ۸ ذی الحجہ ۱۳۱۹ ہجری کو یہ بھی مولانا کے رفیق سفرِ آخرت ہو گئے۔ إنا للّٰه و إنا إلیہ راجعون ! اللھم اغفر لھما و ارحمہما رحمۃ واسعۃ وأکرم نزلھما‘‘[1] مولانا عبد الجبار کو زندگی کی زیادہ بہاریں دیکھنا نصیب نہ ہوئیں ۔ ان کے عزائم بلند مگر حیات قلیل تھی۔[2] |
Book Name | دبستان نذیریہ |
Writer | محمد تنزیل الصدیقی الحسینی |
Publisher | دار ابی طیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | جنوری 2018ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 718 |
Introduction |