Maktaba Wahhabi

437 - 717
اور شبہات و مغالطات اور دلائل کا دلچسپ جواب دیا گیا ہے۔‘‘[1] 3 ’’تردید العموم وجوب الإطلاق لإبطال مباحث الإحقاق‘‘: مسئلہ طلاقِ ثلاثہ سے متعلق مولانا عبد الوہاب سربہدوی بہاری کی ’’الاحقاق‘‘ کی تردید میں ہے۔ اسٹار ہند پریس کلکتہ سے ۱۹۱۰ء میں طبع ہوا، تعدادِ صفحات: ۷۲۔ مولانا کو تبلیغِ دین سے بھی خصوصی شغف تھا، مختلف مقامی انجمنوں اور تحریکوں کا حصہ رہے اور تبلیغِ اسلام کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ افسوس بلدئہ بہار کے اس عالی قدر عالم و مبلغ کے تفصیلی حالات دستیاب نہ ہو سکے۔ 
Flag Counter