Maktaba Wahhabi

325 - 717
وفات: بہار کے اس جلیل القدر عالم و مدرس نے ۱۳۱۵ھ میں وفات پائی۔[1] بہار کے مشہور عالم اور مذہبی و سیاسی رہ نما مولانا ابو المحاسن سجاد نہ صرف مولانا کے شاگردِ رشید تھے، بلکہ ان کے خویش (داماد) و عزیز بھی تھے۔ 
Flag Counter