Maktaba Wahhabi

715 - 717
28 بہار میں اردو نثر کا ارتقاء ۱۸۵۷ء سے ۱۹۱۴ء تک، ڈاکٹر مظفر اقبال، کتب خانہ ترپولیا پٹنہ ۱۹۸۰ء 29 بہارِ دانش، قیصر سلیم، کراچی ۲۰۱۱ء 30 البیان لتراجم القرآن، مولانا حافظ ابو محمد عبد اللہ چھپروی، اردو پریس کلکتہ ۱۳۴۶ھ 31 بیاں اپنا، علی اسید جعفری، کراچی ۱۹۸۱ء 32 بنگال میں اردو مطبوعات، شانتی رنجن بھٹا چاریہ، مغربی پاکستان اردو اکیڈمی لاہور ۱۹۹۵ء 33 بزمِ ارجمنداں ، محمد اسحاق بھٹی، مکتبہ قدوسیہ لاہور ۱۹۹۹ء ٭ (پ): 34 پاک و ہند میں مسلمانوں کا نظامِ تعلیم و تربیت، مولانا مناظر احسن گیلانی، مکتبہ رحمانیہ لاہور 35 پاک و ہند میں علمائے اہلِ حدیث کی خدماتِ حدیث، مولانا ارشاد الحق اثری، ادارہ علومِ اثریہ فیصل آباد ۱۹۹۰ء ٭ (ت): 36 تاریخ اطبائے بہار، حکیم اسرار الحق، جلد ۱: ۱۹۸۰ء، جلد ۲: ۱۹۸۴ء پٹنہ 37 تاریخ شعرائے بہار، جلد اول، عزیز الدین احمد رازؔ بلخی، دی قومی پریس لمیٹڈ پٹنہ۱۹۳۱ء 38 تاریخ دار العلوم دیوبند (۲ جلد)، سیّد محبوب رضوی، المیزان لاہور ۲۰۰۵ء 39 تاریخ ندوۃ العلماء ، جلد۱، مولانا اسحاق جلیس ندوی، ندوۃ العلماء لکھنؤ ۱۹۸۳ء 40 التحقیقات العلیٰ باثبات فرضیۃ الجمعۃ فی القریٰ، علامہ شمس الحق عظیم آبادی، مطبع احمدی پٹنہ ۱۳۰۹ھ 41 تحریکِ ختمِ نبوت، ڈاکٹر محمد بہاء الدین، جلد: ۲، ۲۰۰۶ء، جلد:۳، ۲۰۰۶ء، جلد :۶، ۲۰۰۸ء، مکتبہ قدوسیہ لاہور 42 تحریکِ شیخ الہند، مولانا سید محمد میاں ، مکتبہ رشیدیہ لاہور ۱۹۷۵ء 43 تحفۃ الحاج، مولانا حکیم عبد الغفور رمضان پوری، مطبع صدیقی لاہور ۱۹۰۹ء 44 تدوینِ حدیث، مولانا مناظر احسن گیلانی، المیزان لاہور ۲۰۰۵ء 45 تذکرہ مسلم مشاہیرِ ویشالی، جلد ۱، محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، جامعہ ایوبیہ ویشالی ۲۰۰۱ء
Flag Counter