Maktaba Wahhabi

191 - 315
باب: سوم ٭ غیر شرعی شفاعت کا عقیدہ ٭ غیر شرعی وسیلے کا عقیدہ ٭ اللہ کے سوا کسی کو علم غیب نہیں ٭ تقدیر کا انکار کفر ہے ٭ مختار کل صرف اللہ تعالیٰ ہے ٭ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی پر توکل نہیں کرنا چاہیے ٭ غیراللہ سے فریاد کرنا کفر ہے ٭ غیراللہ کی قسم کھانا کفر ہے ٭ غیراللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا شرک ہے ٭ جادو کرنا اور کرانا کبیرہ گناہ ہے ٭ نجومیوں اور غیب کے دعوے داروں کی باتوں کو صحیح سمجھنا کفر ہے ٭ تعویذ، منکے اور دھاگے باندھنے کا عمل توحید کے منافی ہے ٭ بدفالی اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں ٭ ستاروں کے اثر سے بارش ہونے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے ٭ قبروں میں مدفون لوگ کسی کو کوئی فائدہ یا نقصان نہیں پہنچا سکتے ٭ قبر پر مسجد اور عمارت وغیرہ بنانا ممنوع ہے ٭ قبروں سے تبرک حاصل کرنا اور ان کا طواف کرنا حرام ہے ٭ قبر کا ثواب اور عذاب برحق ہے ٭ آخرت کا انکار کرنا کفر ہے
Flag Counter