Maktaba Wahhabi

269 - 279
السَّمَائِ﴾[1] یقینا اللہ تعالیٰ سے زمین و آسمان کی کوئی چیز پوشیدہ نہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَا یَعْزُبُ عَنْ رَّبِّکَ مِنْ مِّثْقَالِ ذَرَّۃٍ فِيْ الْأَرْضِ وَلَا فِيْ السَّمَائِ وَلَا أَصْغَرَ مَنْ ذَلِکَ وَلَا أَکْبَرَ إِلَّا فِيْ کِتَابٍ مُبِیْنٍ﴾[2] اور آپ کے رب سے کوئی چیز ذرہ برابر بھی غائب نہیں،نہ زمین میں اور نہ آسمان میں،اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی اور نہ کوئی چیز بڑی مگر یہ سب کتاب مبین میں ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَعِنْدَہُ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ لَا یَعْلَمُھَا إِلَّا ھُوَ،وَیَعْلَمُ مَا فِيْ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَۃٍ إِلَّا یَعْلَمُھَا وَلَا حَبَّۃٍ فِيْ ظُلُمَاتِ الْأَرْضِ وَلَا رَطْبٍ وَّلَا یَابِسٍ إِلَّا فِيْ کِتَابٍ
Flag Counter