Maktaba Wahhabi

132 - 234
باب: فی قولہٖ تعالیٰ: وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ… باب: کچھ لوگ اللہ کے علاوہ معبود بنالیتے ہیں …[1] اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَندَادًا یُّحِبُّوْنَھُمْ کَحُبِّ اللّٰهِ﴾[البقرۃ ۱۶۵] ’’کچھ لوگ اﷲ تعالیٰ کے سوا دوسروں کو اس کا شریک بناتے ہیں اور ان سے ایسی محبت کرتے ہیں جیسی اﷲ تعالیٰ سے ہونی چاہیے۔‘‘ نیز ارشاد ربانی ہے: ﴿قُلْ اِنْ کَانَ ٰابَآؤُکُمْ وَ اَبْنَآؤُکُمْ وَ اِخْوَانُکُم… اَحَبَّ اِلَیْکُمْ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِہٖ﴾[التوبہ 24] ’’آپ فرما دیں: اگر تمھارے آباء،تہارے بیٹے، بھائی… تمہیں اللہ اور اس کے رسول سے زیادہ عزیز ہیں۔‘‘ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
Flag Counter