Maktaba Wahhabi

58 - 234
باب: لا یذبح ِللّٰهِ بمکان یذبح فیہ لغیر اللّٰه باب:غیراللہ کے نام پر ذبح کے مقامات پر اللہ کے نام پر ذبح کرنا نا جائز ہے[1] اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿لَا تَقُمْ فِیْہِ اَبَدًا لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَی التَّقْوٰی مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ اَحَقُّ اَنْ تَقُوْمَ فِیْہِ فِیْہِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَھَّرُوْا وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الْمُطَّھِّرِیْنَ﴾[التوبۃ۱۰۸] ’’آپ ہرگز اس میں قیام نہ کرنا۔جو مسجد روزاوّل سے تقوٰی پرقائم کی گئی؛ وہ زیادہ حق دار ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہو ں ؛اس میں ایسے لوگ ہیں جن کو پاک رہنا پسند ہے۔اور اللہ تعالیٰ پاک رہنے والوں سے محبت کرتے ہیں ‘‘[2] حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے؛ فر ماتے ہیں: ((نَذَرَ رَ جُلٌ اَنْ یَّنْحَرَ اِبِلًا بِبُوَانَۃَ۔ فَسَاَلَ النَّبِیَّ صلی اللّٰه علیہ وسلم فَقَالَ: ھَلْ کَانَ فِیْھَا وَثَنٌ مِّنْ اَوْثَانِ
Flag Counter