Maktaba Wahhabi

181 - 234
اس باب کے مسائل 1۔ ملک الاملاک یعنی بادشاہوں کا بادشاہ[شہنشاہ] کہلوانا منع ہے۔ 2۔ دیگر اسماء و القاب جو اسی قسم ملک الا ملاک کا معنی و مفہوم رکھتے ہوں وہ سب منع ہیں جیسا کہ سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ نے بتایا ہے۔ 3۔ اس قسم کے اسماء و القاب کی ناپسندیدگی بھی شدید ضروری ہے۔ اگرچہ کسی کے دل میں ان الفاظ کا حقیقی معنی نہ بھی ہو تب بھی یہ ناپسند اور ممنوع ہیں، لہذا ہر حال میں ان سے اجتناب کرنا چاہیے۔ 4۔ اور یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ محض اللہ تعالیٰ کی عظمت و جلال کے پیش نظر اس قسم کے اسماء و القاب سے منع کیا گیا ہے۔
Flag Counter