Maktaba Wahhabi

82 - 190
حافظ ابن حجر نے اس قصے کے فوائد بیان کرتے ہوئے تحریر کیا ہے: ’’ اس میں سچ کا فائدہ اور جھوٹ کے انجام کی نحوست [کا بیان] ہے۔ ‘‘[1] اے اللہ کریم! ہمیں سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائیے اور اس کے ثمرات ہمارے نصیب میں فرمائیے، جھوٹ اور اس کے برے اثرات سے ہمیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ فرمادیجیے۔ إنک سمیع مجیب۔
Flag Counter