Maktaba Wahhabi

295 - 372
1۔اصول اصل کی جمع ہے جس کے معنی جڑ اور بنیاد کے ہیں اصول سےمراد والد،والدہ،دادی،دادا اور اوپر تک کے رشتہ دار ہیں۔لہٰذا ماں کےاصول میں نانا،نانی اوران کے اوپر کے افراد شامل ہیں۔ 2۔فروع فروع سے مراد بیٹا،بیٹی،پوتا،پوتی نیچے تک کے رشتہ دار ہیں۔والدہ کے فروع میں آدمی کے دو قسم کےبہن بھائی شامل ہیں۔حقیقی بہن بھائی اور اخیافی بہن بھائی۔ 3۔اطراف اطراف سےمراد بھائی،بہن،چچا،پھوپھی نیچے تک کے رشتہ دار ہیں۔والدہ کے اطراف میں خالہ،ماموں،والدہ کے چچا،ماموں اور پھوپھی،خالہ شامل ہیں۔
Flag Counter