Maktaba Wahhabi

100 - 154
اور امام الشافعی اس حدیث کو امام سفیان سے روایت کرتے ہیں۔ امام الشافعی کی روایت ان کی مسند میں بھی ہے۔ عکس ملاحظہ ہو۔ عکس (عکس مسند الشافعی ج۱ص۷۲، ۷۳ طبع بیروت)۔ امام البیہقی رحمہ اللہ نے بھی امام الشافعی رحمہ اللہ کی احادیث کا ذکر کیا ہے: عکس (عکس معرفۃ السنن والآثار ج۱ص۴۹۰) عکس (عکس معرفۃ السنن والآثار ج۱ص۴۵۰) 3 تیسری شہادت: امام علی بن المدنی کی روایت: امام علی بن المدینی کی روایت کو امام ابوعوانہ نے ذکر کیا ہے: حدثنی ابوداؤد قال ثنا علی قال: ثنا سفیان: ثنا الزھری أخبرنی سالم عن ابیہ قال رأیت رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم بمثلہ۔۔۔ حدیث نمبر ۱۵۷۴) امام علی بن المدینی کی روایت کو امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’جزء رفع الیدین‘‘ کے بالکل شروع (حدیث نمبر۲) میں ذکر کیا ہے۔ عکس ملاحظہ فرمائیں: عکس
Flag Counter