Maktaba Wahhabi

76 - 154
کتے کا گوشت جیب میں ڈال کر نماز پڑھے تو جائز ہے۔ (درمختار صفحہ ۲۰ شامی: ۱۹۸) کتے کے بچے کو اٹھا کر نماز ہو جاتی ہے (در مختار ص:۳۰) جبکہ دوسری طرف حنفی برادری اہل حدیچ پر طعن کرتی ہے کہ اہلحدیث کہتے ہیں چھوٹے بچے کو اٹھا کر نماز ہو جاتی ہے۔ اندازہ لگالو کہ آپ لوگوں میں بندہ دشمنی کتنی ہے اور کتا دوستی کتنی ہے؟ اور مرد نماز پڑھا رہا ہو اور عورت بوسہ لے لے تو نماز فاسد نہیں ہوتی (درمختار ص۲۹۳) عالمگیر ص ۱۴۳۔ اور نماز کا سلام پھیرنے کی بجائے اگر جان کر پاد مار کر نماز ختم کر لے تو نماز صحیح ہے اگر پاد زبردستی کھسک گیا تو نماز پوری نہیں ہوئی دوبارہ وضو کر کے نماز پڑھے۔ اور حدیث میں امامت کا مستح اس کو بتایا گیا جس کو قرآن زیادہ یاد ہو یا زیادہ قرآن و حدیث کا علم ہو یا ہجرت پہلے کی ہو یا اسلام پہلے لایا ہو یا عمر میں بڑا ہو موقع بموقع ہر ان وجوہات میں سے کسی وجہ سے انسان امامت کا زیادہ مستحق ہو سکتا ہے۔ لیکن فقہ حنفی میں امامت کے استحقاق کی عجیب علامتیں ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں اور فقہ کو داد دیں، لکھتے ہیں: ’’امامت کا مستحق وہ ہے جس کی بیوی زیادہ خوبصورت ہو‘‘ (درمختار ص۱۱۷) جب کوئی امامت کے لئے کوئی حنفی کسی علاقہ میں جائے پہلے تو اس کی بیوی اور دوسرے مقتدیوں کی بیویوں کی نماز کی جائے (یعنی مقابلہ حسن منعقد کیا جائے) اگر حقیقتاً امام کی بیوی زیادہ خوبصورت ہو تو اس کو امامت پر فائز کیا جائے ورنہ اس شخص کو امامت دی جائے جس کی بیوی زیادہ خوبصورت ہو کوئی مسجد ایسی بھی ہوتی ہے جہاں کے منتظمین ایسے کم بخت ہوتے ہیں کہ ہر ہفتے امام تبدیل کر دیتے ہیں فقہ حنفی پر عمل کرنے سے وہاں کتنا مسئلہ بنے گا؟
Flag Counter