Maktaba Wahhabi

82 - 154
’’لَا آتِيْ شَیْئًا تَکْرَھُہُ۔‘‘‘([1]) [’’میں کوئی ایسا کام نہ کروں گا، جس کو آپ ناپسند کرتے ہوں‘‘] خلاصۂِ گفتگو یہ ہے، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بہت زیادہ مشغول زندگی کے باوجود اپنی صاحبزادیوں کی عائلی زندگی کے تشکیل دینے، اسے بہتر بنانے اور ہر قسم کی خرابی سے محفوظ رکھنے کے لیے خصوصی توجہ دیتے اور بھر پور سعی و کوشش فرماتے تھے۔ فَصَلَوَاتُ رَبِّيْ وَسَلَامُہُ عَلَیْہِ ۔
Flag Counter