ج:مشرق ومغرب میں موجود تمام مسلمان مردوں بشمول اہلِ علم اور اہلِ اقتدار سے،کہ وہ تنگی آسانی،سفر وحضر،جنگ وامن،غرضیکہ ہر حالت میں باجماعت نماز قائم کرنے کے لیے تاحدِّ استطاعت جدوجہد کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلٰی آلِہٖ وَأَصْحَابِہِ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ۔وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ |
Book Name | نماز باجماعت کی اہمیت |
Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
Publisher | دار النور اسلام آباد |
Publish Year | 2011ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 288 |
Introduction |