Maktaba Wahhabi

26 - 440
الہادي…: سے مراد ہے رہنما۔ الرشاد…: یہ گمراہی اور ضلالت کی ضد ہے۔ چنانچہ یہ عقیدہ ایسے صحیح راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ تک پہنچانے والا ہے برعکس گمراہ لوگوں کے عقائد کے۔ کیونکہ وہ تو ہلاکت اور گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں۔
Flag Counter