Maktaba Wahhabi

113 - 140
گرہن کی نماز میں انہیں دیکھا ہے۔ صحیح احادیث میں ثابت ہے کہ موت کو ایک سفید یا مٹیالے میڈھے کی شکل میں لایا جائے گا‘ اور جنت و جہنم کے درمیان روک کرذبح کردیا جائے گا‘ اور کہا جائے گا: ’’ جنتیو!اب ہمیشہ کی زندگی ہے‘موت نہیں آئے گی‘اور جہنمیو! اب ہمیشہ کی زندگی ہے موت نہیں آئے گی۔‘‘[1]
Flag Counter