Maktaba Wahhabi

74 - 140
قاتل کو توبہ کی توفیق دیتا ہے ‘ چنانچہ وہ مسلمان ہوجاتا ہے اور اللہ کی راہ میں لڑکر شہید ہو جاتا ہے(اس طرح دونوں شہید ہوکر جنت میں داخل ہوجاتے ہیں)۔ اس حدیث میں اللہ کے جلال و عظمت کے شایان شان اس کے لئے ہنسنے کی صفت کا نہایت واضح اور صحیح ثبوت ہے‘ یہ اللہ عزوجل کے فعلی صفات میں سے ایک صفت ہے جسے اللہ تعالیٰ اپنی مشیت کے مطابق جب اور جس طرح چاہتا ہے کرتا ہے۔[1] 43. تعجب۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’لقد عجب اللّٰہ عزوجل أو ضحک من فلانٍ وفلانۃٍ فأنزل اللّٰہ عزوجل: ﴿وَيُؤْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ﴾[2]
Flag Counter