Maktaba Wahhabi

41 - 140
﴿وَهُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ﴾[1] وہ(اللہ)حکمت والا خبر رکھنے والا ہے۔ ’’علم‘‘ اللہ تعالیٰ کے ذاتی صفات میں سے ہے‘ جو اللہ سے کبھی جدا نہیں ہوتیں ‘ چنانچہ اللہ نے ہر چیز کا اجمالی و تفصیلی احاطہ کررکھا ہے۔ دنیا و آخرت میں حکم و فیصلہ کا اختیار اللہ تعالیٰ ہی کو ہے‘ وہ جب کسی چیز کو محکم طور پر وجود بخشتا ہے تو اس میں کسی قسم کے فساد و خلل کا گزربھی نہیں ہوتا‘ چنانچہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس کائنات کو اپنی حکمت سے وجود بخشا ہے‘ وہ بڑا علم وحکمت والا ہے۔[2] 6. روزی رسانی،7. قوت ، 8. متانت(زور و طاقت) ارشاد باری ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ﴾[3]
Flag Counter