Maktaba Wahhabi

28 - 140
کے مثل ہے اوراللہ کی سماعت مخلوق کی سماعت کی طرح ہے! اور اس طرح کی دیگر باطل تشبیہات۔اللہ تعالیٰ ان کی باتوں سے بہت بلند و برتر ہے۔[1]٭ ٭ شیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں: تشبیہ کی ایک تیسری قسم بھی ہے‘ اور وہ ہے خالق(اللہ عز وجل)کو معدوم‘ مستحیل(محال)‘ اور ناقص چیزوں یا اسی طرح جمادات سے تشبیہ دینا، اور جہمیہ و معتزلہ تشبیہ کی اسی قسم میں واقع ہوئے ہیں۔
Flag Counter