Maktaba Wahhabi

51 - 140
جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللّٰہِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ﴾[1] جو تم کرتے نہیں اُس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَلَـٰكِن كَرِهَ اللّٰہُ انبِعَاثَهُمْ﴾[2] لیکن اللہ نے ان کا اٹھنا ناپسند کیا۔ ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کو رضامندی،غضب، ناراضگی، لعنت، کراہت، اسف(غصہ)، مقت(سخت ناراضگی)کے اوصاف سے متصف کیا ہے۔یہ تمام صفتیں اللہ کے فِعلی صفات ہیں ‘ اللہ تعالیٰ جب جس طرح چاہتا ہے ان صفات سے متصف ہوتا ہے ‘ چنانچہ اہل سنت و جماعت جس طرح اللہ کے ذاتی صفات کو ثابت کرتے ہیں اسی طرح اللہ کے جلال و
Flag Counter