Maktaba Wahhabi

76 - 140
حتی یضع رب العزۃ فیھا قدمہ - وفي روایۃ: علیھا قدمہ - فینزوي بعضھا إلی بعض فتقول قط قط۔‘‘[1] لوگ جہنم میں ڈالے جاتے رہیں گے اور وہ کہے گی: کیاکچھ اور بھی ہے؟ یہاں تک کہ اللہ رب العزت جہنم میں اپنا پیر رکھ دیگا - ایک دوسری روایت ہیں ہے کہ ’’اللہ تعالیٰ جہنم پر اپنا پیر رکھ دے گا‘‘- جس سے اس کے تمام گوشے سمٹ جائیں گے اور وہ پکار اٹھے گی: ’’بس بس۔‘‘ اس حدیث میں اللہ کے لئے صفت قدم کا ثبوت ہے‘ جو اس کے جلال وعظمت کے شایان شان ہے‘ جیسا کہ یہ بات گزر چکی ہے۔[2]
Flag Counter