Maktaba Wahhabi

94 - 140
افضلیت میں انہیں اس طرح ترتیب دیتے ہیں : ابو بکر صدیق ‘ پھر عمر فاروق‘ پھر عثمان غنی ‘ پھر علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہم، اور اُن کے درمیان جو بھی چیزیں پیش آئیں یا واقع ہوئیں اُن میں پڑنے سے گریز کرتے ہیں اور تمام صحابہ کے لئے دعا رحمت کرتے ہیں ، اس طرح اہل سنت روافض کی غلو پسندی اور خوارج کی جفا کاری کے مابین وسط اور معتدل ہیں۔[1]
Flag Counter